LECTURER IN ISLAMIC STUDY PPSC PAST PAPERS 2020

LECTURER IN ISLAMIC STUDY PPSC, PUNJAB PUBLIC SERVICE COMMISSION PAST PAPERS 2019, 2020

INSTRUCTIONS FOR PAPER
TIME 90 MINUTES
MARKS 100

PPSC PAST PAPER WRITTEN TEST FOR THE POST OF LECTURER IN ISLAMIC STUDY

1 Write your allotted Roll Number in the top right of corner Questions paper, and specified place of answer sheet. 2 Read Questions Paper carefully and marks your answers on answers sheet. 3 Each Questions have four answer and write only those answers that you think correct answer. 4 Each Question has 1 mark. 5 Instructions for filling box have been given on the Answer sheet, read them carefully before filling the Question Paper. 6 Write the paper code carefuly. 

PPSC PAST PAPERS 2019, 2020

7 Read the instructions for filling your Roll No, and marking your Answer sheet before the starting the Paper. 8 Sign the answer on the box provided at the bottom corner.   9 Return both Answer and Question papers to the staff, at the end of Paper.


Every Question contain four choices in the form of A,B,C and D. Only one out of them is correct. Your Answer Sheet has four box for A,B,C, and D, for each Question. Select the correct Answer and blacken box of the corresponding letter completely and darkly. For example
Which is the world’s oldest station?
A Osaka                       B Liverpool
C Leningrad                 D Victoria
So the correct Answer in B so shade the Answer in this manner.
A                B                   C                 D
 ppsc past papers islamic study 2019


PPSC PAST PAPER 2019, 2020

1. مومن عورت کس کے سامنے اپنی زینت ظاہر کرسکتی ہے
کسی کے سامنے نہیں
2   . واقعہ افق کی کس سورۃ میں بیان ہوا ہے
سورۃ النور
3. تفسیر بالماثور کی اولین مستند اور جامع کتاب کون سی ہے
تفسیر ابن جریر طبری
4۔ قرآن حکیم میں کس رشتے کو لباس کی مانند قرار دیا گیا ہے
زوجین
5۔ نمرود نے کس پیغمبر سے محاربہ کیا
حضرت ابراہیم
6. قرآن حکیم نے کس پھول کو قتل سے بھی زیادہ شدید قرار دیا ہے
فتنہ فساد
 7. ام الکتاب کس سورت کو کہا جاتا ہے
سورۃ الفاتحہ
8۔ حد قذف اور حد زنا کی صورت میں بیان ہوئی ہے
سورۃ النور
. قرآن مجید میں امام الناس کس پیغمبر کو کہا گیا ہے9 
حضرت ابراہیم
 حضرت خدیجہ کے علاوہ کسی وجہ سے آپ کی نرینہ اولاد ہوئی10. 
حضرت ماریہ
 نماز اور روزہ کس سن ہجری میں فرض ہوئے 11
دو ہجری میں
12۔ مشعرالحرام سے کیا مراد ہے
مزدلفہ
13. باب مفاعلۃ ان کا تعلق کس سے ہے
ثلاثی مزید فیہ
14۔ عہد نبوی میں کن دو صحابہ کے ساتھ لان کا مسئلہ درپیش ہوا
حمنہ بنت جحش امیر عجلانی
۔ لفظ قل سے کتنی سورتیں شروع ہوتی ہیں
5
16 ۔ آیت مبارکہ انشاء ایک ہو الابتر عطر کے بارے میں نازل ہوئی
آس بن وائل السہمی
۔ جنگ یمامہ کس کے خلاف لڑی گئی17
سجاح
. حضرت ابوبکر کو جمع و تدوین قرآن کا مشورہ کس نے دیا18
حضرت عمر فاروق
. حضرت زید بن حارثہ کا نام کس سورت میں آیا ہے19 
سورۃ الاحزاب
. کعبہ کی چھت پر نصب بڑا بت کونسا تھا20
ہبل
۔ خیبر کے قلعوں میں سب سے پہلے کونسا قلعہ فتح ہوا21
قلعہ قموص
22. جنگ کے عہد میں کس کی شہادت کے بعد حضرت علی نے مسلمانوں کا جھنڈا اٹھایا
حضرت مصعب بن عمیر
23. فقہ کی پہلی قدیم ترین کتاب کس نے لکھی
امام مالک
۔ حضرت علی کا حضرت عمر فاروق سے کیا رشتہ تھا24
دوست
۔ سکھ مذہب کے بانی بابا گرو نانک کہاں پیدا ہوئے25
تلونڈی
۔ قرآن میں کس جرم کو اللہ اور اس کے رسول کے خلاف اعلان جنگ قرار دیا گیا26
ربا
۔ مقدار مہر مقرر نہ ہونے کی صورت میں عورت کو کونسا مہر ملے گا27
مہر مثل
28۔ الرحیق المختوم کا موضوع کیا ہے
سیرت
۔ حد قذف کب نازل ہوئی29
4 ہجری
30۔ قرآن کی چوتھی منزل کس سورت سے شروع ہوتی ہے
بنی اسرائیل
۔ امام رازی کی تفسیر کا نام کیا ہے31
مفاتیح الغیب
32. رہبانیت کی ابتدا کس نے کی
عیسائی
33۔ شاہ ولی اللہ کے نزدیک منسوخ آیات کی تعداد کتنی ہے
پانچ آیات
34۔ حرب فجار میں شرکت کے وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک کتنی تھی
پندرہ برس
35۔ ختم نبوت کی آیت قرآن مجید کی کس سورت میں آئی ہے
الاحزاب
۔ برصغیر میں قرآن کا پہلا اردو ترجمہ کس نے کیا36
شاہ عبدالقادر جیلانی
. کس غزوہ میں پہلی باقاعدہ لڑائی ہوئی37
بدر
۔ نوکیا غیر متلو سے کیا مراد ہے38
حدیث قدسی
۔ صحیحین سے کیا مراد39
بخاری و مسلم
۔ کس سورت میں بسم اللہ دو بار آئی ہے40
سورۃ نحل
۔ زرتشت کا کیا تعلق تھا41
شام
42. جالوت کو کس نبی نے قتل کیا
حضرت موسی
. واقعہ غصہ کس سورت میں بیان کیا گیا ہے43 
النور
44. خطبہ حج کس مسجد میں دیا جاتا ہے
مسجد نمرہ
45۔ قرآن پاک کی کس سورت میں ذوالقرنین کا ذکر آیا ہے
الکہف
46. حضرت شعیب علیہ السلام کا وطن کون سا تھا
مدین
47. حضرت موسی علیہ السلام کی دینی تربیت کس نے کی
حضرت شعیب
. غزوہ بدر میں قریش مکہ کا سپہ سالار کون تھا48
ابوجہل
49۔ مسلم ملک بو سنسیا کس براعظم میں واقع ہے
افریقہ
50۔ قرآن میں سب سے زیادہ کس پیغمبر کا ذکر آیا ہے
حضرت موسی کا
51۔ حجر اسود کو بوسہ دینا کیا کہلاتا ہے
استلام
52۔ حج کے لغوی معنی ہیں
زیارت کا ارادہ کرنا
۔ حضرت عائشہ سے مروی حدیث کتنی ہیں53
2210
۔ ابو ہریرہ کا اصل نام کیا ہے54
عبد الرحمن بن سحر
55۔ قریش کے سب سے بڑے بت کا نام کیا تھا
ہبل
56۔ دی سپرٹ آف اسلام کے مصنف کون ہیں
سید امیر علی
۔ واقعہ کربلا کب پیش آیا57
61 ہجری
58۔ جنگ جمل کب ہوئی
36 ھ
. کمتنان سے کیا مراد ہے59
چھپانا
60۔ فقہ کی پہلی قدیم ترین کتاب کس نے لکھی
امام مالک
61۔ موزتین کیا ہے
دو سورتیں
62۔ عشرہ مبشرہ میں سے کون ہے
سعد بن ابی وقاص
63۔ سیدنا حضرت حسین بن علی نے اپنی صاحبزادی سکینہ بنت حسین کا نکاح کس خلیفہ کے پوتے سے کیا
حضرت علی
۔ اسلام کے پہلے شہید حضرت حارث بن ابی ہالہ کس کے بیٹے تھے64
حضرت خدیجہ
۔ جمعہ کے دن جمع ہونے کا طریقہ سب سے پہلے کس نے ایجاد کیا65
کعب بن لوی
۔ حضرت محمد صلی اللہ وسلم کے دادا حضرت عبدالمطلب کی والدہ کون تھیں66
سلمہ بنت امراء
. حضرت عمر کی قائم کردہ مجلس شوریٰ کا پہلا اجلاس کس کے گھر پر ہوا67
فاطمہ بنت قیس
. جنگ قادسہ کا تیسرا معرکہ کس نام سے مشہور ہے68
واقعہ یوم عماس
۔ سکندر یہ کس خلیفہ کے عہد میں فتح ہوا69
حضرت عمر فاروق
۔ عہد فاروقی میں ہجری کلینڈر کب مرتب کیا گیا70
16 ہجری
. غسیل الملائکہ کا حضرت حنظلہ کس کے ہاتھوں شہید ہوئے71
شداد بن اوس
. صحابی رسول حضرت زید بن حارثہ کس جنگ میں شہید ہوئے72
غزوہ حنین
73. حضرت عمر بن عبدالعزیز نے کس کو اپنا جانشین نامزد کیا
یزید بن عبدالمالک
74. قرآن پاک کی سب سے لمبی سورت کونسی ہے
سورۃ البقرہ
۔ کس بادشاہ نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مکتوب گرامی پھاڑ دیا75
شہنشاہ فارس خسرو پرویز
76. ولید بن عتبہ غزوہ بدر میں کس کے ہاتھوں قتل ہوا
حضرت علی
77. الفرقان فی علوم القرآن کے موقف کون ہے
علامہ سیوطی
78. When was first ever email sent
1963
79. In MS word 2013 13 with access toolbar always you to excess common
Commands
80. there are eight mango tree in the straight line distance between each tree in 3 metre what is distance between the first tree 8 tree
27
81. Complete the series 17 19 23 29
37
82. Complete the proverb early to bed and early to rise makes you healthy wealthy and
Wise
83. What is antonym of incongruous
Contracting
84. Total length of Pak and Afghan borders
2250 kilometre
85. There is no population
Antarctica
86. The famous baltit is located near
Shagir
87. under the Indus water treaty of 1960 which of the following rivers was not allocated for use in Pakistan
Satluj
88. When was sikander Mirza appointed as governor of East Pakistan
1954
89. after the membership of Egypt was suspended by Arab league in 1979 the Arab league headquarter shifted to
Saudi Arabia
90. Joseph Broz tito was one of the founding member of non alleged moment he was a president of
Yuguslovia
91. who is the current chairman of special committee of parliament of Kashmir
Maulana fazlur Rahman
92۔ شیخ وشاب کی ترکیب کا مفہوم ہے
بوڑھے اور جوان
.  خاکوں پر مبنی معروف کتاب شیش محل کا مصنف کون ہے93
شوکت تھانوی
94۔ قرآن میں کتنی سورتیں ہیں
114
۔ پہلی وحی کب نازل ہوئی95
17 رمضان
۔ قرآن کی حفاظت کا ذمہ کس نے لیا96
خود اللہ تعالی نے
۔ صاحبین کس فقہا کو کہا جاتا ہے97
امام محمد اور امام ابو یوسف
98۔ جنگ صفین کب لڑی گئی
36 ھ
۔ اسلامی فقہ کے بنیادی ماخذ ہیں99
4
. مندرجہ ذیل خرم میں سے جازم فعل مضارع کون سا حرف ہے100 
لم

The sustenance of a person who is born is also written with it. So instead of worrying, just work hard, pray for your parents and have faith and trust in yourself. Allah Almighty will give you the best job. Passing the PPSC exam is a difficult task but the one who works hard succeeds. You should prepare with books and basic general knowledge such as subject related, and also get helped from ppsc past papers 2019, 2020.

IF YOU WANT MORE PAPERS 

PAST PAPER OF NAB THESILDAR

PAST PAPER OF LECTURER ISLAMIC STUDY

PAST PAPER OF ASSISTANT IN AGRICULTURE DEPARTMENT 


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *